ناز آفریں
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - ناز یا حسن کو پیدا کرنے والا، خالق عالم، محبوب حقیقی۔